جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی کنوینر چوہدری نوید احمد نے جمہوری وطن پارٹی کے تمام ونگز کے آرگنائزرز اور ڈپٹی آرگنائزر اور جمہوری وطن پارٹی کے سینئر ساتھیوں کا ایک اہم اجلاس آج 20 آگست بروز بدھ بوقت شام 5 بجکر 30 منٹ بمقام مرکزی سیکرٹریٹ جمہوری وطن پارٹی بگٹی ہاؤس فاطمہ جناح روڈ کویٹہ پر طلب کیا ہے تمام عہدیداروں اور سنئیر ساتھیوں سے استدعا کی جاتی ہے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنی شرکت یقینی بنائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *