جمہوری وطن پارٹی کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس
کوئٹہ (پریس ریلیز) – جمہوری وطن پارٹی کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس آج مرکزی سیکرٹریٹ بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی کنونئیر جناب چوہدری نوید احمد کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔ اجلاس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ 26 اگست کو ملک…